سپیکرو ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا مخدوم امین فہیم سے اظہار تعزیت

Published on June 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 308)      No Comments

02
اسلام آباد (یو این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے مخدوم امین فہیم کے چھوٹے بھائی مخدوم نوید الزماں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog