سلسلہ عالیہ توحیدیہ بورے والا کا سالانہ اجتماع کل ہوگا

Published on September 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 441)      No Comments

NewUNN
بورے والا (ڈاکٹر امجد حسین امجد) سلسلہ عالیہ توحیدیہ بورے والا کا سالانہ اجتماع مورخہ26ستمبر بروز جمعتہ المبار ک بعد از نماز عصر بمقام اشرف کمپلیکس نزد نادرآفس منعقد ہو گا۔ جس میں شیخِ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ، توحیدیہ کے پیر غلام رسول شاہد صاحب ریٹائر ڈ سکوارڈن لیڈر خطاب فرمائیں گے۔ اس پروگرام کا مقصد مسلمانوں کے اندردین اسلام ، ملی، قومی سلامتی ، امن و محبت ، یکجہتی اور بھائی چارے پر عمل پیرا ہوتے ہوئے اللہ کا قرب و لقاء ، دیدارباری تعالیٰ کا حصول اور اتباع رسول ﷺہے۔ اس پروگرام میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ بیرون شہروں سے کثیر تعداد شرکت کر رہی ہے۔ مزید اس پروگرام انشاء اللہ بعد از نماز مغرب حلقہ ذکر سے شروع ہو گا اور آخر پر خطاب ہوگا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes