فٹ بال ورلڈ کپ :برازیل سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

Published on June 29, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 480)      No Comments

05
ناک آوٹ مرحلے کے پہلے پری کوارٹرفائنل میں برازیل نے چلی کو 3 – 2 سے شکست دے دی
بیلوہاری زون ۔۔۔ فٹ بال ورلڈ کپ کے ناک آوٹ مرحلے کے پہلے پری کوارٹرفائنل میں برازیل نے چلی کو 3 – 2 سے شکست دے دی۔ ہفتہ کی رات سنسنی خیز مقابلے کے بعد برازیل نے چلی کو پنالٹی ککس پرٹورنامنٹ سے کک آوٹ کیا۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں ایک ‘ ایک گول کرسکیں۔ اضافی وقت میں بھی سکور ایک‘ ایک ہی رہا اور کوئی بھی ٹیم مزید گول نہ کرسکی۔ اضافی وقت ختم ہونے کے بعد مقابلہ پنالٹی ککس پر ہوا جس میں برازیل نے کامیابی حاصل کی اور کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme