اداکار “چاند نواب” نے بھارتی اداکار “جانی لیور” کے ساتھ “بندو خان” کا کمرشل شوٹ کرایا

Published on March 5, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 66)      No Comments

کراچی(یواین پی ) پاکستان کے ہردلعزز نیوز اینکر و اداکار چاند نواب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ “میں نے کراچی میں رہ کر اور جانی لیور صاحب نے بھارت میں رہ کر بندو خان کے کمرشل کی شوٹنگ مکمل کرائی، بندو خان کی انتظامیہ امریکہ کے شہر فلوریڈا میں اس بار رمضان المبارک میں سے کباب پراٹھا متعارف کرا رہے ہیں، مجھے بڑی خوشی ہے کے پاکستان سے مجھ جیسے اداکار کی خدمات حاصل کیں، نیز میں کراچی میں تیار ہونیوالی ایکشن تھرلر فیچر فلم “دی لاسٹ ٹرین” میں بھی اداکاری کر رہا ہوں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog