سبز چائے کا استعمال پتے کے کنسر کے امکانات کو کم کرتا ہے ۔ طبی ماہرین

Published on June 29, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 620)      No Comments

Tea
اسلام آباد (یواین پی)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ سبز چائے کا استعمال پتے کے کنسر کے امکانات کو کم کرتا ہے ۔ حالیہ تحقیق کے مطابق سبز چائے میں ایک محرک حیاتیاتی جزو ہے جو کہ پتے کے کینسر کا موحب بنتے والے مٹیابولزم کی صورتحال تبدیل کردیتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس تحقیق کے ذریعے ہمیں نیا راستہ مل گیا ہے جس کے تحت اب ماہرین خوراک کے ذریعے کینسر کی روک تھام بارے آگاہی کیلئے تحقیق کرینگے ۔ تحقیق کیلئے جدید طریقوں کے استعمال سے ماہرین کو معلوم ہوا کہ ای جی سی جی نے سیلولرمیٹالولٹک نیٹ ورک کے ذریعے اس کے متوازن بہاؤ کو متاثر کیا ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme