سوناکشی یو۔یو ہنی سنگھ کی نئی البم کی ماڈل ہوں گی

Published on July 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 675)      No Comments

sonakshisinhaممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سہنا ریپر یو۔یو ہنی سنگھ کی نئی البم کی ماڈل ہوں گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سہنا فلموں کے بعد اب ریپر یو۔یوینی سنگھ کی نئی البم کی وڈیوز میں بطور ماڈل اپنی اداؤں کے جلوے بکھیرتے ہوئے دکھائی دیں گی۔ وڈیو البم کا نام ابھی نہیں رکھا گیا تاہم تمام تر گانوں کی وڈیوز کی عکس بندی لاس اینجلس میں کی گئی ہے یو۔یوہنی سنگھ نے ابھی تک اس وڈیو البم کی تفصیلات کے حوالے سے میڈیا پر کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme