آپریشن ضرب عضب،میرانشاہ، دہشت گردوں کے 5 ٹھکانے، اسلحہ و گولہ بارود تباہ

Published on July 6, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 297)      No Comments

01
راولپنڈی ۔۔۔ قصبہ میرانشاہ اور دیہات بویا سے فائرنگ اور مزاحمت کے پیش نظرہفتہ کو علیٰ الصبح آپریشن ضرب عضب کے دوران دہشت گردوں کے خاتمہ کیلئے فضائی کارروائی کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس کارروائی میں دہشت گردوں کے 5 ٹھکانے، غاریں اور بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود تباہ اور بہت سے دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں زیادہ تر ازبک ہیں۔ دریں اثناء کلیئرنس آپریشن کے دوران آئی ای ڈی دھماکہ سے ایک فوجی شہید ہو گیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes