ملائیکا اروڑا کے ہاتھوں میگزین کی تقریب رونمائی

Published on July 9, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 509)      No Comments

08
ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ ملائیکا اروڑاکے ہاتھوں میگزین کی تقریب رونمائی کرائی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ تقریب ممبئی میں منعقد ہوئی۔ 40 سالہ اداکارہ خود سیوی میگزین کے سرورق کی زینت بھی بنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ متعدد میگزین کے سرورق کی زینت بنیں لیکن سیوی میگزین کے سرورق پرتصویر ان کیلئے خاص اہمیت رکھتی ہے یہ میگزین خواتین کے روشن پہلووں کو نمایاں کرتا ہے۔ ماڈلنگ کے علاوہ اداکارہ بھارتی ٹی وی ریالٹی شو کی میزبانی کے بھی فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy