غذاانسا نی جسم کے لیے ضروری ہے مگرضرو رت سے زیا دہ کھا نا صحت کے لیے خطر نا ک ہے

Published on July 11, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 756)      No Comments

02راولپنڈی ۔۔۔ غذا انسا نی جسم کے لیے بہت ضروری ہے مگر ضرو رت سے زیا دہ کھا نا صحت کے لیے خطر نا ک ہے۔آج کل لوگو ں خصو صا نوجوانو ں اور بچو ں میں فا سٹ فو ڈ کھا نے کا رجحا ن بہت زیا دہ بڑھتا جا رہا ہے جو کہ اب رمضا ن میں بھی سحر و افطا ر میں فا سٹ فوڈ کو تر جیح دیتے ہیں۔فا سٹ فوڈ میں زیا دہ کیلو ریز شا مل ہو تی ہیں جو مو ٹا پے کا با عث بنتی ہیں۔فا سٹ فوڈ میں برگر،پیزا،سینڈوچ،پیٹیس،پا ستااور دیگر لو ازما ت شامل ہیں۔تحقیق سے ثا بت ہوا ہے کہ فاسٹ فو ڈ جلد ہضم نہ ہو نے والی غذا ہے اس لیے فا سٹ فو ڈ کھا نے وا لے افراد میں دل کے امرا ض ز یا دہ پا ئے جا تے ہیں۔فا سٹ فو ڈ ہما رے لیے کینسر،ذیا بیطس اور قبض جیسی بیما ریو ں کی وجہ بنتے ہیں،اور ان کے نتا ئج سا لو ں بعد ظا ہر ہو تے ہیں۔ڈا کٹرز کا کہنا ہے کہ فا سٹ فوڈ صحت کے لیے نہا یت مضرہیں۔فا سٹ فو ڈ صرف اور صرف کا رو با رچمکا نے کا ذریعہ ہے۔بہت سے لو گ ا س با ت سے با خبرہو تے ہیں کہ فا سٹ ٖفوڈ صحت کے لیے مضر ہے مگر وہ اپنی صحت کی پر واہ کیے بغیر اپنی سہو لت،ذائقے کی وجہ سے اسے کھا نا پسند کر تے ہیں۔فا سٹ فو ڈ کھا نے کی بدولت کو لیسٹرول میں اضافہ اور ہار مونز میں تبدیلی سمیت بہت سے صحت سے متعلق مسائل جنم لیتے ہیں۔جبکہ پیزا چھو ٹے بچوں کے لیے انتہا ئی مضر صحت ہے کیو نکہ ان کے جسم اور دما غ دو نو ں نشو نما کے عمل سے گزر رہے ہو تے ہیں،فا سٹ فو ڈ کے استعما ل سے ان کی بڑھو تی کا عمل متا ثر ہو تا ہے۔مختصرا یہ انسا نی صحت کے لیے انتہا ئی خطر نا ک ہے اس لیے ضروری ہے کہ چند منٹو ں کے آرام اور لذت کی خا طر صحت سے سمجھو تا کرنا عقلمندی نہیں۔فا سٹ فوڈ سے بد ہضمی ہو جا تی ہے اور پھر لو گو ں کو ہسپتا ل کا منہ دیکھنا پڑتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes