مقصود انجم کمبو ہ نے احد کمپیو ٹر اینڈ کا مر س کا لج رجسٹرڈ میں اسپیشل ایڈ و ا ئزر اینڈ ڈائریکٹر آپریشن کے عہدے کا چا رج سنبھال لیا

Published on July 12, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 287)      No Comments

Maqsood Anjum
کوٹ رادھا کشن(مہر سلطان محمود)ایم آ ئی کا لج آف سا ئنس اینڈ ٹیکنالو جی کے سا بق پر نسپل مقصود انجم کمبو ہ نے گز شتہ روز احد کمپیو ٹر اینڈ کا مر س کا لج رجسٹرڈ میں اسپیشل ایڈ و ا ئزر اینڈ ڈائریکٹر آپریشن کے عہدوں کا چا رج سنبھال لیا ہے۔ نیشنل پریس کلب ، یونین آف جرنلسٹس ،تحریک فلاح پاکستان رجسٹرڈاور انجمن اصلاح معاشرہ کے عہدیداروں نے انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہا ہے اور امید کی ہے کہ یہ کالج دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes