فیصل آباد (یو این پی)فیصل آباد: عزاداروں کو فوری طبی امداد کی فراہمی کے لیے خصوصی ایمرجنسی پلان، جلوسوں کے راستوں میں 57
ریسکیو پوسٹیں قائم، کی گئیں 350 ریسکیو سٹاف اور تربیت یافتہ ریسکیو رضاکار ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں، یومِ عاشورہ پر 29 ایمبولینسز مختلف مقامات پر تعینات، 47 موٹر بائیک ایمبولینسز کو جلوسوں اور مجالس کے مقامات پر تعینات کیا گیا کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے 10 فائر وہیکلز الرٹ، رہے خصوصی ریسکیو آپریشنز کے لیے 3 سپیشل ریسکیو وہیکلز بھی ڈیوٹی پر موجود رہے محرم الحرام کے موقع پر تمام ریسکیو وسائل اور ایمرجنسی سروسز مکمل طور پر متحرک رہے
فیصل آباد: یومِ عاشورہ کے موقع پر ضلع بھر کے 72 مقامات پر ریسکیو ٹیمیں تعینات، ریسکیو 1122