حسینہ کائنات،سلمان خان کے ۔۔ سحر ۔۔ میں گرفتار

Published on October 7, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 313)      No Comments

\"2\"

ممبئی ۔۔۔  بالی وڈ دبنگ خان افئیرز کے معاملےمیں ہمیشہ خبروں میں رہے ہیں۔ میڈیا میں کبھی ایشوریہ رائے تو کبھی زریں خان سے محبت کے چرچے عام رہے۔ ایک وقت تھا جب ہر طرف دبنگ خان اور کترینہ کیف کی دوستی کی دھوم تھی۔ دونوں کی جوڑی کو بالی وڈ کی خوبصورت ترین جوڑی کا خطاب بھی دیا گیا۔ اتنی گہری دوستی کہ ہر کسی کو یقین تھا یہ جوڑی جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائے گی لیکن ایسا نہ ہو سکا۔ ان دنوں سلمان خان اور بھارت کے دورے پر آئی مس یونیورس کی دوستی کی خبریں عام ہیں۔ ایڈز کے خلاف مہم ہو یا خواتین کے حقوق کی بات دونوں بیشتر تقاریب میں ایک ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔ مس یونیورس نے تو یہاں تک کہہ دیا ہے وہ ہیروئن بنیں گی تو صرف دبنگ خان کی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题