وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کی ملاقات
Published on July 19, 2014 by admin ·(TOTAL VIEWS 621) No Comments
اسلام آباد ۔۔۔ وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے جمعہ کو ایوان وزیراعظم میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان کرکٹ بورڈ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔