امیر کویت شیخ صباح الاحمدالجابرالصباح نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون سے ملاقات

Published on July 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 582)      No Comments

Mideast Kuwait Gaza
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) امیر کویت شیخ صباح الاحمدالجابرالصباح نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون سے ملاقات کی ۔امیر کویت نے غزہ میں فلسطینیوں کی قتل وغارت اوراسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے بانکی مون سے مطالبہ کیاکہ وہ اپناکرداراداکرتے ہوئے اسرائیل کی غزہ پر جارحیت کو رکوانے میں اپناکرداراداکریں ۔امیرکویت نے غزہ میں چھ سے زائد انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہارکیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy