کویت میں عیدالفطر کے دروان سرکاری اورنیم سرکاری ادارے 9دن تک بند رہیں گے

Published on July 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 502)      No Comments

Kuwait.....
کویت سٹی(یواین پی) کویت میں عیدالفطر کے دروان سرکاری اورنیم سرکاری ادارے 9دن تک بند رہیں گے ۔کویت 25جولائی سے 2اگست تک چھٹیاں ہوں گی ۔پاکستان سفارت خانہ کے ہیڈ آف چانسری شیزازعلی کی پریس ریلیز کے مطابق سفارت خانہ پاکستان حکومت کویت کی تعطیل کے مطابق بندرہے گا جبکہ تین اگست کو سفارت خانہ پاکستان معمول کے مطابق کام شروع کردے گا صبح آٹھ سے کر چاربجے تک سفارت خانہ کھلے رہے گا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes