اداکارہ ریما کے سیکرٹری کا غریبوں،ہنر مندوں کے اعزاز میں افطار وڈنر

Published on July 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 420)      No Comments

77
لاہور (یو این پی) ایور نیو سٹوڈیو میں اداکارہ ریما کے سیکرٹری نے غریبوں،ہنر مندوں کے اعزاز میں افطار وڈنر کا اہتمام کیا۔غلام دستگیر نے بتایا کہ میں نے مرحوم ہدایت کار اکرم خان کی ذمہ داری اٹھانے کا عزم کیا ہے۔مجھ سے پہلے ہر ماہ رمضان المبارک میں ہدایت کا اکرم غریب کارکنوں کے لئے افطاروڈنر کا اہتمام کیا کرتے تھے اور اس موقع پر مرحوم فنکار ہنر مندوں کے لئے دعائے مغفرت اور قرآن کا ختم کرایا کرتے تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes