عید شاپنگ کیلئے بازاروں میں رش عروج پرپہنچ گیا

Published on July 27, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 527)      No Comments

44اسلام آباد(یو این پی) عید الفطر کی آمد کے باعث عید شاپنگ کیلئے مارکیٹوں میں رش اپنے عروج پرپہنچ گیاہے جبکہ بڑی تعداد میں منچلوں نے بھی بازاروں کا رخ کر لیا ہے۔دوسری جانب چوڑیاں چڑھانے ، مہندی لگانے اور کٹنگ کرنے والوں سمیت بیوٹی پارلرز کی بھی چاندی ہو گئی ہے۔اس موقع پر عید کی چھٹیاں اپنے پیاروں کے سنگ گزارنے کیلئے آنیوالے پردیسیوں کی بڑی تعدا د بھی بیوی بچوں کے ساتھ عید کی خرید اری میں مصروف نظر آ رہی ہے جس سے بازاروں کی رونق میں بھی زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes