عیدالفطر کے موقع پر سی این جی سٹیشن آج سے 2 اگست تک کھلے رہیں گے

Published on July 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 463)      No Comments

22
اسلام آباد ۔۔۔عیدالفطر کے موقع پر سی این جی کی فراہمی کیلئے پنجاب میں سی این جی سٹیشنز (آج) پیر سے 5 دنوں کے لئے بلا تعطل کھلے رہیں گے۔ وزارت پٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سی این جی سٹیشنز(آج) 28 جولائی بروزپیر کی صبح 6 بجے سے 2 اگست بروز ہفتہ کی صبح 6 بجے تک بلا تعطل کھلے رہیں گے۔ اس حکومتی فیصلے سے سی این جی کے شعبہ اور صارفین کو ریلیف ملے گا۔ عوامی حلقوں نے اس حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes