ویوک اوبرائے 12 سال بعد یشن راج فلمز کی فلم ’’بینک چور‘‘ میں کاسٹ

Published on July 31, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 606)      No Comments

666
ممبئی ۔۔۔ اداکار ویوک اوبرائے 12 سال بعد یشن راج فلمز میں لوٹ آئے۔ ویوک اوبرائے کو یش راج فلمز نے آنے والی فلم ’’بینک چور‘‘ میں کاسٹ کرلیا ہے۔ اس سے قبل اداکار نے ان کی کامیاب فلم ’’ساتھیا‘‘ میں کام کیا تھا۔یاد رہے کہ ویوک کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلمیں’’کرش تھری‘‘ اور’’گرینڈ مستی‘‘ بلاک بسٹر ثابت ہوئی ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes