عمران خان پر خاندان کی جانب سے شادی کیلئے شدید دبائو

Published on August 4, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 299)      No Comments

imran
 اسلام آباد (یو این پی) باوثوق ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خاندان کے خاندان کی جانب سے ان پر شادی کیلئے شدید دبائو ہے۔ عمران‌ خان کے خاندانی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ان کی بہنوں نے اس سلسلے میں خاندان سے ہی ہونیوالی بھابھی کا انتخاب کر لیا ہے لیکن عمران خان کی “ہاں” کا انتظار ہے۔ اگر عمران خان اپنی بہنوں کی پسند پر راضی ہو جاتے ہیں تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ عمران خان بہت جلد رشتہ ازدوج میں بندھ جائیں گے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题