طاہرالقادری کے استقبال کیلئے تیاریاں شروع

Published on June 15, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 328)      No Comments

4
اسلام آباد (یو این پی)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری انتیس جون کو لاہور پہنچیں گے،کارکنوں نے استقبال کی تیاریاں شروع کردیں،پارٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے طاہرالقادری کو سفر کی اجازت دیدی ہے،طاہر القادری انتیس جون کو لندن سے لاہور پہنچیں گے،ان کی وطن واپسی پر کارکنوں نے استقبال کی تیاریاں شروع کردی ہیں،طاہر القادری کو جلوس کی شکل میں ائیرپورٹ سے ماڈل ٹاوٴن لایا جائیگا،سانحہ ماڈل ٹاؤن کو ایک سال مکمل ہونے پر سترہ جون کو پارٹی کی جانب سے مختلف مقامات پر دھرنے دیئے جائینگے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes