سونامی اور انقلابی بیر ونی آ قا ؤ ں کے اشا رو ں پر پا کستا ن کے امن کو تبا ہ کررہے ہیں شا زیہ اشفا ق

Published on August 12, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 382)      No Comments

Sha
تلہ گنگ ( یواین پی ) عمر ان خا ن اور ڈاکٹرطا ہر القا دری اپنے بیر ونی آ قا ؤ ں کے اشا رو ں پر پا کستا ن کے امن کو تبا ہ کر نے پر تلے ہو ئے ہیں ،جشن آ زادی کے مو قع پر ما رچ کر نے والو ں نے ملک کے نظا م کر درہم بر ہم کر رکھا ہے ،حکو مت کسی کو بھی قا نو ن ہا تھ میں لینے کی اجا زت نہیں دے سکتی ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ ن کی ایم این اے شا زیہ اشفا ق مٹو نے یواین پی سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ غیر جمہو ری لو گ پا کستا نی عوام کو حکمر نو اں کے خلا ف بھڑکاکر اپنے مقصد میں کا میا ب نہیں ہو ں گے ، لیکن پا کستا نی عوام ان مفا د پر ست ٹو لو ں کاکبھی بھی سا تھ نہیں دے گی ۔مسلم لیگ ن کی قیا دت نے ڈیڑ ھ سا ل میں پا کستا ن کوصحیح سمت میں لا یا اب بیر ونی آ قاؤ ں کے غلا مو ں نے پا کستا ن کے امن کو بر باد کر نے کیلئے ما رچو ں کا آ غا ز کر دیا ہے ۔ہم تما م سیا سید انوں کو مذکرات کی میز پر بیٹھنا ہو گا اسی میں ہی پا کستا ن کی بہتر ی ہے ۔غیر جمہو ری راستو ں کا استعما ل کر کے پا کستا ن کو ڈی ریل نہیں کیا جا سکتا ۔پیپلز پا رٹی کے اپو زیشن لیڈر خو رشید شاہ ایک سمجھدار اور مخلص سیا ست دان ہے انہو ں نے ہمیشہ جمو ریت کی بقا ء کی با ت کی اور جمہوریت کو زند ہ رکھنے کا عز م کیا ۔شا زیہ اشفا ق کا مز ید کہنا تھا کہ پا کستا نی عوام ان بیر ونی آ قا ؤ ں کے اشاروں پر کا م کر نے والو ں کا سا تھ نہ دیں ،ن لیگ نے پا کستا ن کو ایک نیا پا کستا ن بنا نے کا عز م کر رکھا ہے جو جلد قوم کے سا منے ہو گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog