میرا میوزک البم ’’ منتظر‘‘ کے نام سے بہت جلد منظر عام پہ آرہا ہے جنیوارائے

Published on August 13, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 601)      No Comments

Janiva
کلکتہ (یواین پی) میرا آنے والا نیا میوزک البم ’’ منتظر‘‘ کے نام سے بہت جلد منظر عام پہ آرہا ہے یہ میوزک البم بنگالی زبان میں ریلیز کیا جائے گا ہم سجھتے ہیں کہ ہمارے پچھلے میوزک البم کی طرح یہ بھی ہمارے فین پسند کریں گے ان خیالات کا اظہار انڈین اداکارہ و غزل گائکہ جنیوارائے نے یواین پی سے ٹیلی فونک گفتگو میں کیا انہوں نے مزید بتایا کہ منتظر البم کی تیاری زور شور اور ایک نئے جذبہ کے ساتھ جاری ہے جسے بہت جلد لانچ کردیا جائے گا منتظرمیوزک البم جو کہ بنگالی زبان میں ریلیز کیا جارہا ہے اسے فائنل ٹچ دینے کے لئے ہم منفردشاعری کی بھی منتظر ہیں ہمیں امید ہے کہ یہ میوزک البم غزل سننے والوں کے لئے ایکے شاہکار میوزک البم ہوگا جسے مدتوں یاد رکھا جائے گا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme