کراچی میں دفعہ ایک سو چوالیس کا نفاذ

Published on August 13, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 336)      No Comments

images

کراچی (یو این پی) کراچی میں ایڈیشنل آئی جی پولیس غلام قادر تھیبو نے اپنے بیان میں کہا کہ چودہ اگست کے موقع پر ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جس بھی علاقے میں ہوائی فائرنگ کی گئی، وہاں کے ایس ایچ او کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ غلام قادر تھیبو کا کہنا تھا کہ شہر میں سیکیورٹی کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ پولیس کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes