حکومت کی درخواست پر اسلام آباد کے ریڈ زون میں فوج تعینات

Published on August 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 208)      No Comments

ISB-Securityراولپنڈی (یو این پی) پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ
ریڈ زون کی سیکیورٹٰی مزید سخت بنانے کیلئے فوج کے دستے تعینات کر دیےگئے ہیں۔ جبکہ مزید اضافی دستے بھی تعینات کیے جا رہے ہیں۔ حفاظتی دستے تعینات کرنے کا مقصد ریڈ زون میں موجود اہم عمارات کی حفاظت یقینی بنانا ہے۔ حفاظتی دستے حکومت کی درخواست پر تعینات کیے گئے ہیں۔ فوج کے یہ دستے ریڈ زون میں موجود اہم اور حساس عمارتوں ،ایوان صدر،ایوان وزیر اعظم ،،پارلیمنٹ ،،الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ کے علاوہ غیر ملکی سفارتخانوں کی بھی حفاظت کرینگے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题