ترکی،وزیر خارجہ احمد داود اوگلو وزارت عظمی کے عہدے کیلئے نامزد

Published on August 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 460)      No Comments

444
انقرہ ۔۔۔ ترکی صدر رجب طیب اردوان نے وزیر خارجہ احمد داود اوگلو کو وزارت عظمی کے عہدے کیلئے نامزد کر دیا ۔رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اگر حکمراں جماعت کا سربراہ وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالے گا تو اس کی پوزیشن انتہائی مستحکم ہو جائیگی۔وزیر اعظم کے عہدے پر احمد داود اوگلو کی تقرری کی 28اگست کو منظوری دی جائیگی۔پارٹی کے اندر طویل بحث مباحثے کے بعد اتفاق رائے سے داود اوگلو کی نامزدگی عمل میں لائی گئی۔حکمران جماعت جسٹس اینڈ دویلپمنٹ پارٹی کا ہنگامی اجلاس ستائیس اگست کو منعقد ہوگا جس میں داود اوگلو کو پارٹی کا رہنماء قرار دیا جائیگا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题