ملک و قوم کو آج نئے پاکستان کی بجائے اسلامی پاکستان کی ضرور ت ہے میاں زبیر گِل

Published on August 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 349)      No Comments

NewUNN
کوٹ رادھاکشن (یواین این پاکستان)ملک و قوم کو آج نئے پاکستان کی بجائے اسلامی پاکستان کی ضرور ت ہے۔ کیونکہ معاشرہ تباہی کی طرف گامزن ہے اور اسلامی نظام کے نفاذکے بغیر مثبت ترقی ناممکن ہے ۔ ان خیالات کا اظہار اسلامی جمعیت طلبہ کے رہنما میاں زبیر گِل نے گذشتہ روز صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ طاغوتی قوتیں مسلمانوں کو کمزور کرنے کے درپے ہیں لہذا وقت کی ضرورت ہے کہ جمو د کی بجائے جہاد، حکایت کی بجائے حق ،مفاد کی بجائے ملک اور مصلحت کی بجائے ملت کو عزیز رکھنا ہوگا۔ تب ہی ترقی کا زینہ طے ہو سکتا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题