این اے 131 ، عمران خان نے خواجہ سعد رفیق کو شکست دیدی

Published on July 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 493)      No Comments

لاہور (یواین پی )لاہور کے حلقہ این اے 131 سے عمران خان نے خواجہ سعد رفیق کو شکست دیدی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور کے اہم ترین حلقے این اے 131 سے کامیاب ہو گئے ہیں اور انہوں نے 84ہزار 313 ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ سعد رفیق نے 83ہزار 633 ووٹ حاصل کیے ہیں ۔پاکستان تحریک انصاف نے لاہور سے مجموعی طور پر 14 میں سے چار سیٹوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے جبکہ ن لیگ 10 سیٹوں پر کامیاب قرار پائی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes