اقوام متحدہ نے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابرالصباح کو انسانی خدمت کرنے پر انہیں ’’قائد انسانی‘‘ کالقب دیا

Published on August 29, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 460)      No Comments

شيخ صباح الاحمد الجابرالصباح
کویت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے) اقوام متحدہ نے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابرالصباح کو انسانی خدمت کرنے پر انہیں ’’قائد انسانی‘‘ کالقب دیاہے ان کے اقوام متحدہ کے زیر انتظام خیراتی تنظیموں کی مالی ،اخلاقی ،سفارتی ،انسانیت کی مدد کرنے پریہ لقب دیا ہے ۔کویت بھر میں اس سلسلے میں جشن کا سماں بن گیا جبکہ حکومت کی طرف سے ستمبر ۲۰۱۴ء میں ایک میگا تقریب کا انعقاد کیاجائے گا ۔امیر کویت کو دنیا بھرکے سربراہان اور انسانی حقو ق کی تنظیموں کی جانب سے مبارک باد کے پیغامات وصول ہورہے ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog