جعلی وغیر معیاری ادویات کی فروخت میں ملوث عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا ڈپٹی کمشنر جھنگ

Published on August 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 418)      No Comments

جھنگ ( ماصل خان بیوروچیف ماصل خان یواین پی) چیرمین ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ/ڈپٹی کمشنر مدثرریاض ملک نے کہا ہے کہ جعلی وغیر معیاری ادویات کی فروخت میں ملوث عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا اس حوالہ سے عطائی ڈاکٹر کسی رعائیت اور نرمی کے مستحق نہیں جوکہ انسانی جانوں سےکھیلتے ہیں یہ بات انہوں نے ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس کی صدرت کرتے ہوئے کہی اد موقع پرسی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر شاہد سلیم سیکرٹری ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ ڈرگاانسپکٹرزفزیشن ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال ڈاکٹر جمشیداور دیگر ممبران بھی موجود تھے اجلاس کےدوران فریقین کی سماعت بعد ڈرگ سیلزلاسئنس کےبغیرادویات کی فروخت کرنے کی فروخت کرنےاور دیگر خلاف ورزی کے مرتکب تحصیل جھنگ شورکوٹ اٹھارہ ہزاری اوراحمد پور سیال کے9میڈیکل سٹوروں کے کیس زیربحث لائے گئے جن میں سے6میڈیکل سٹور مالکان کووارنگ جبکہ دیگر کوفوری طور پرسیل کرنےاوران کےمقدمات ڈرگ کورٹ کو ریفر کرنے کی ہدایات جاری کی۔گئیں ڈپٹی کمشنر نے ہدایات جاری کیئں کہ بورڈ کے فیصلوں کے احکامات پر فوری اور مکمل طورپرعملدرامدکویقینی بنایا جائے انہوں نے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں اور کلینکوں کے اند قائم مڈیکل سٹوروں کو بھی ڈرگ سیلزلاسئنسوں کاپابند بنایاجائےکیونکہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہوسکتا ڈی سی ملک مدثرریاض نےمحکمہ ہیلتھ کےاحکام کوہدایات جاری کیں کہ انتظامی افسران کی معاونت کے ذریعے عطائیت اور ادویات کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف موثر مہم کا اغاز کرکے یہ پیغام دیں کہ حکومت اس ضمن میں سخت موقف رکھتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیلنڈر میں ایل پی گیس فیلنگ جاری انسانی جانوں کو خطرہ
جھنگ (بیوروچیف ماصل خان یواین پی)سیلنڈر میں ایل پی گیس فیلنگ جاری انسانی جانوں کو خطرہ ائےروز کے واقعات کے باوجود ضلعی حکومت اس غیر قانونی اورخطرناک کام کوبند کروانے میں ناکام نظرارہی ہے جھنگ میں ایل پی گیس ویگنوں ہائی ایس میں فلنگ کی جارہی ہےائےروز کے حادثات اوراگ لگنے واقعات کے باوجود اس خطرناک کام کی ضلعی انتظامیہ روکنے میں بےبس نظر ارہی ہے اور عوام کی زندگیوں کوویگن مالکان اور گیس والوں نے خطرے میں ڈال رکھا ہے عوامی صحافتی سماجی اداروں کا ڈی سی جھنگ سے مطالبہ ہے کہ ان کے خلاف فوری کاروائی کرکے انکوگرفتار کر کےان کی دوکانوں کوسیل کیا جائے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes