افضل ماہی اور فرح فریدی کا البم’’تارے تارے‘‘آج ریلیز کیا جائیگا

Published on August 29, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 449)      No Comments

افضل ماہی اور فرح فریدی کا البم’’تارے تارے‘‘آج ریلیز کیا جائیگا

لاہور(یو این پی)افضل ماہی اور فرح فریدی کا البم ،تارے تارے ،آج ریلیز کیا جائیگا،اس البم میں افضل ما ہی اور فرح فریدی نے بولیاں ماہیے ایک نئے انداز میں پیش کیے ہیں ۔دونو ں گلوکاروں کا یو این پی سے کہنا ہے کہ یہ ہمارا دونوں کا پہلا البم ڈیوٹ ہے جو اپنے چاہنے والے شائقین کی بھر پور فرمائش پر ہم نے ایک ساتھ ریکارڈ کیا ہے اس البم کو باؤ جی الیون سٹوڈیو لاہور میں ریکارڈ کیا گیا ہے اور ایس جی ساگا ریلیزنگ کمپنی کی طرف سے آج ریلیز ہو راہا ہے یہ البم ہمارے چاہنے والوں کیلئے عید گفٹ ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy