پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، اداکارہ و ماڈل ارم چوہدری

Published on August 29, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 574)      No Comments

123
لاہور(یو این پی) معروف اداکارہ و ماڈل ارم چوہدری نے کہا ہے کہ معیاری فلمیں اور ڈارامے ہی انڈسٹری کی حالت بہتر کرسکتے ہیں،پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے میر ی زیادہ توجہ سٹیج ڈراموں اور فلم انڈسٹری کی طرف ہے۔اگر ہم سب مل کر انڈسٹری کی بہتری کیلئے کام کریں تو انڈسٹری کے حالات بدل سکتے ہیں،رائٹرز کو اچھے سکرپٹ منتخب کرنے چاہیے اور سینئرز کے ساتھ ساتھ نئے ٹیلنٹ کو بھی آگے لے کر آئیں، اداکارہ ارم چوہدری نے یواین پی سے کہا کہ میں مقابلے بازی کو ترجیحی نہیں دیتی اور نہ ہی میرا کسی سی کوئی مقابلہ نہیں ہے میں اپنے کام کی طرف توجہ دیتی ہوں، آج جو مقام حاصل کیا ہے وہ میری محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme