حکومت نے موجودہ صورتحال کے حل کیلئے سہولت کار کا کردار ادا کرنے کیلئے کہا تھا۔آئی ایس پی آر کا پریس ریلیز
Published on August 30, 2014 by admin ·(TOTAL VIEWS 277) No Comments
راولپنڈی ۔۔۔ حکومت نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کو وزیراعظم ہاؤس میں گزشتہ روز کی ملاقات میں موجودہ صورتحال کے حل کیلئے سہولت کار کا کردار ادا کرنے کیلئے کہا تھا۔ یہ بات جمعہ کو آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز میں بتائی گئی۔