سی سی پی کے کنوینئر میرافسرامان2ستمبر کوحج کے لیے روانہ ہونگے

Published on August 30, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 402)      No Comments

unnamed
کالمسٹ میرافسرامان حج کے موقع پر سی سی پی اور ہمیں دعاوؤں میں یاد رکھیں، عقیل خان سینئر نائب صدر
لاہور(یواین پی)کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے کنوینئرمیرافسرامان کالمسٹ 2 ستمبر کو کراچی سے سعودی عرب حج کی سعادت حاصل کرنے لیے جارہے ہیں۔ اس خوش نصیب موقع پر کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے صدر ایم ا ے تبسم، سینئر نائب صدر عقیل خان، نائب صدر امتیاز شاکر، جنرل سیکرٹری فیصل علوی، فنانس سیکرٹری ساحرقریشی، ایکشن کمیٹی کے چیئر مین وسیم نذر، پنجاب کے صدر حافظ جاوید الرحمن ،ملک ساجد اعوان ، مرزا عارف رشید، لیگل ایڈوائزر ایم رضا ایڈوکیٹ اور سندھ کے صدر جاوید اقبال صدیقی نے مبارکباد دی۔عقیل خان سینئرنائب صدر نے میر افسر امان کو فون پر سپیشل مبارکباد دی اور سی سی پی کے تمام ممبران کے لیے خصوصی دعا کی درخواست کی۔
کالمسٹ برادری کی طرف سے پروفیسر رفعت مظہر(صدر فیڈرل یونین آف کالمسٹ (وویمن)کالمسٹ/رائٹرا محمدعلی رانا، کالمسٹ /شاعرہ رقیہ غزل ، قاسم علی کالمسٹ، ذیشان انصاری ، نوید ستی(اینکر روزٹی وی)،صفدر حیدری کالمسٹ خبریں نے بھی اپنے اپنے پیغامات کے ذریعے ان کومبارکباددی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog