کوٹرادھاکشن ،نئے کالجز اکیڈمیوں اور سکولوں کی بھرمار

Published on September 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 505)      No Comments

clip-art-school_1404142227
کوٹرادھاکشن(یو این پی)تحصیل کو ٹراادھاکشن میں نت نئے کالجز اکیڈمیوں اور سکولوں کی بھرمار سٹوڈنٹس کا مستقبل تباہ والدین کی پریشانیوں میں بلا کا اضافہ انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی پر سول سوسائٹی سراپا احتجاج تفصیلات کے مطابق تحصیل کوٹرادھاکشن میں جنگلی بوٹیوں کی طرح جنم لینے والے غیر رجسٹرڈ تعلیمی ادارے گوناگوں مسائل پیداکرنے لگے ہیں اور علاقہ بھر کے طلباء و طالبات کے والدین اضطرابی کیفیت سے دو چار ہونے لگے ہیں مگر ہم نے ان اداروں کے احتساب اور انکی سرکوبی کے لئے ٹیم مقرر کردی ہے جو ان کی کرپشن اور اخلاقیات سے انتہائی گری ہوئی حرکتوں کو بے نقاب کرکے عوام کو صیح حقائق سے روشناس کرائے جائے گی ان اداروں کے خلاف ہماری جدوجہد سے علاقہ بھر کے طلباء و طالبات کو ان کی گرفت اور شکنجے سے بچ نکلنے کا موقع ملے گا ہمارا ادارہ سٹی نیوز نیٹ ورک پاکستان اپنے شہر کوٹرادھاکشن کے باسیوں کو ایک عرصہ سے ایسے فراڈیوں اور لٹیروں سے روشناس کرا رہے ہیں اب پھر ہم نے اس بات کا عہد کیا ہے کہ تعلیمی ڈاکووں اور لٹیروں کی بد معاشی نہیں چلنے دیں گے ایک قاعدہ قانون بنایا جائے گا تاکہ تعلیمی نظام کو صاف رکھا جا سکے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题