مخدوم جاوید ہاشمی کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

Published on September 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 255)      No Comments

333
اسلام آباد (یو این پی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ منگل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی نے پارلیمنٹ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا تھا اس لئے میں نے رکنیت سے استعفی دینے کا فیصلہ قبول کیا لیکن کسی رکن نے خوشی سے استعفی نہیں دیا، میں آج یہاں خوشی سے استعفی دینے کا اعلان کرتا ہوں، پارٹی کے اندر بھی میں نے یہ مشورہ دیا کہ استعفوں کے لئے ارکان پر دباؤ نہ ڈالا جائے۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے انہیں پہلے بھی کئی بار منتخب کیا ہے، اب وہ پھر اپنے حلقے کے عوام کے پاس جائیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes