حلقہ پی پی تئیس کاسیا سی خلا ء ۔۔۔۔نئی قیا دت کا ظہور

Published on September 6, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 318)      No Comments

Arshid kot
قا رئین محتر م :حلقہ پی پی تئیس میں ایم پی اے ملک ظہو ر انو ر اعوان کے علیل ہو نے کے بعد نئے سیا سی چہر ے اپناووٹ بنک بنا نے کیلئے مید ان میں اتر آ ئے ہیں، حا لا نکہ ملک ظہو رانور نے اپنی ایم پی اے شپ کے دوران اپنے سیکر ٹر ی حا جی محبو ب الحق اور اپنے دیگر دوستوں کی رہنما ئی میں اربوں روپے کے تر قیا تی کا م کر وائے ہیں اور انہو ں نے سپیشل تعلیم کو فو کس رکھا اور کا لجز ،روڈز ،گلیوں سمیت دیگر تعمیر اتی کا م کروائے ہیں ۔راقم اور حلقہ پی پی تئیس کی عوام انکے کیلئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعا لی انکو جلد از جلد صحت دے ۔ملک ظہو ر انور جیسا ایما ندار شخص صدیوں میں پیدا ہو تا ہے انہو ں نے ہمیشہ سچ بو لا اور جھو ٹ کو رد کیا ۔حا لا نکہ سیا ست دان اوپر نیچے کر جا تے ہیں لیکن انہو ں نے سیا ست کے مید ان میں آ کر عوام اور سیا سیو ں کو بتا یا ہے کہ سیا ست اسطر ح ہو تی ہے ۔
انکے قر یبی اور دست راست محبو ب الحق اسو قت بھی انکے ووٹروں اور سپو رٹروں کے کا مو ں میں سر گر م ہیں لیکن بعض اوقا ت انکے کا مو ں میں روڑے بھی اٹکائے جا تے ہیں اسکے با وجود کا مو ں کا سلسلہ جا ری ہے۔راقم نے الیکشن کے دوران ملک ظہو ر انور اعوان کا انٹرویو کیا تھا جس میں انکا کہنا تھا کہ میں نے اب کا میا بی کے بعد تلہ گنگ کی عوام کیلئے پو لی ٹیکنکل کا لج بنوانا ہے جس میں نو اجو ن کوٹیکنکل کو رس کروا کر بے روزگا ری کوختم کیا جا سکتا ہے ۔اگر ایم پی اے ملک ظہو ر صحت یا ب ہو تے اور ٹیکنکل کا لج بن جا تا تو آ ج یقیناًتلہ گنگ کے نو اجو ن کو رس کر کے بے روزگار نو جوانو ں کو روزگار مل جا تا اور وہ اپنے گھر کا سسٹم با عز ت طر یقہ سے چلاسکتے تھے اور یہ منصو بہ اب سر دار ممتاز خا ن ٹمن اور سر دار ذوالفقا ر دلہہ شروع کر واتے ہیں تو یقیناًٹیکنکل کا لج سے نو جو انوں میں بے روزگار ی کم اور علا قہ میں خو شحا لی ہو جا ئے گی۔
حلقہ پی پی تئیس میں ملک ظہو ر انور کی علالت کے بعد جو ایک سیا سی خلاء پیدا ہو گیا ہے اس کا فا ئد ہ اٹھا تے ہو ئے اب نئے امید واروں نے بھی قد م جمانے شروع کر دئیے ہیں اور اپنے اپنے دھڑوں سے رابطو ں کا آ غاز کر دیا ہے ۔نئے امید واروں میں ایم پی اے ملک ظہو ر انو ر اعوان کے بھتیجے ملک شہر یا ر ،ملتا ن خو رد سے حکیم یا سر عز یز اور تھو ہا محر م خا ن سے ملک ممتاز حید ر منظرعا م پر آ رہے ہیں ۔ان رہنما ؤں میں ملک شہر یا ر اور حکیم یا سر عز یز نے اپنا ہو م ورک شر وع کر رکھاہے انہو ں نے آ ج کل تما م اجتما عا ت میں حا ضر ی کو یقینی بنا یا ہوا ہے ۔دوسر ی طر ف ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھو ہا صو با ئی امیدوار کیلئے راضی نہیں ہیں لیکن انکے دوستوں اور انکے بھتیجے نے ہو م ورک شروع کر دیا ہے تو قع کی جا سکتی ہے کہ ان کو آ ما د ہ کر لیا جا ئے گا ۔ملک ممتاز حیدر تھو ہا کی حلقہ پی پی تئیس میں تقر یبا تما م یو نین کو نسلو ں میں انکی نما ئند گی ہے اور انکو مسلم لیگ ق اور سر دار گر وپ کی حما یت بھی حا صل ہو گی ۔2013کے الیکشن میں اگر چو ہد ری پر ویز الہی کے سا تھ پی پی تئیس کی سیٹ پر الیکشن میں ہو تے تو ملک ظہو ر انور اعوان کو ٹف ٹا ئم ملتا اور پی پی تئیس کا رزلٹ مختلف بھی ہو سکتا تھا ۔انکے دوستوں اور انکے بھیتجے سے گفتگو ہو ئی انکا کہنا ہے کہ اس دفعہ جب بھی قو می الیکشن ہو ئے تو حلقہ پی پی تئیس میں ملک ممتاز حیدر تھو ہا مضبو ط امیدوار ہے اور وہ الیکشن میں ضرور حصے لیں گے انکے ہو م ورک دوستوں اور انکے بھتیجے نے شروع کر دیا ہے ۔ملک ممتاز حیدر تا حا ل بھی سر دار گروپ کے سا تھ جینے مر نے کا اعلا ن کر تے ہیں ۔
حکیم یا سر عز یز کے حا میو ں نے بھی اپنے نو جوان امیدوار کو سپو رٹ حا صل کر نا شروع کر رکھا ہے اور حکیم یا سر عز یز سر دار ممتاز خا ن ٹمن اور ملک امیر خا ن ٹمن کے دست راست ہیں اور ملک امیر خا ن ٹمن انکو تما م سیا سی وسما جی کا مو ں میں شر یک رکھتے ہیں ۔انکے قر یبی دوستوں کا کہنا ہے کہ حکیم صا حب اپنے ووٹروں کے کا مو ں میں سر توڑ کی بازی لگا کر اپنے چا ہنے والوں میں اضا فہ کر رہے ہیں اور اب دیکھنا یہ ہو گا کہ ملتا ن خورد یو نین کو نسل نے سر دار امجد الیا س کے سا تھ تو وفا نہیں کی اب انکے سا تھ کیا ہو گا یہ تو وقت ہی بتا ئے گا ۔راقم کو ملتا ن خورد کے ایک ودست عمر نے بتا یا ہے کہ حکیم یا سر عز یز ملتا ن خورد سمیت پو رے حلقے کے لو گو ں کے کا مو ں کیلئے تن من دھن کی با زی لگا ئے ہو ئے ہیں ۔ہم پہلے ملک سیلم اقبا ل کو ووٹ دیتے رہے ہیں لیکن اب الیکشن ہو ئے تو ملتا ن خورد سے نو جوان لیڈ ر حکیم یا سر عز یز ہر صورت حصہ لیں گے اور ملتا ن کی عوام کیلئے فخر ہو گا ۔ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن کی پو ری سپو رٹ بھی انکے سا تھ ہے اور اگر ان کا دست شفقت ان پر رہا تو ایم پی اے شپ ملتا ن خورد کی زینت بنے گی ۔
ایم پی اے ملک ظہو ر انو ر کے بھتیجے اور مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبا ل کے نوا سے ملک شہر یا ر اعوان نے بھی زور شور سے اپنا سیا سی دھڑا بنا نے کیلئے دن رات ایک کر رکھا ہے ۔ملک شہر یا ر اعوان کو سدا بہا ر صو با ئی وزیر ملک سلیم اقبا ل کا مکمل تعا ون بھی حا صل ہے اور وہ ملک شہر یا ر کو سیا سی مید ان کی اونچ نیچ سے بھی واقف کر رہے ہیں ۔ملک شہر یا ر اعوان کو آ ج کل تما م سیا سی محفلو ں میں قدر کی نگا ہ سے دیکھا جا رہا ہے ۔انکو اپنے نا نا ملک سیلم اقبا ل سے سیا ست کے مید ان میں تما م استعما ل ہو نے والے سیا سی پتے بھی سیکھ لینے چا ہیں ۔ملک شہر یا ر کو دوتین پلس پو ائنٹ بھی حا صل ہیں جن میں ملک سیلم اقبا ل کا مضبو ط دھڑا اور ملک ظہو ر انور کا پچھلے دور میں کر ائے گئے تر قیا تی کام اور اسکے علا وہ مسلم لیگ ن کی صو با ئی قیا دت کے سا تھ اچھی دعا سلام شا مل ہے ۔اسکے سا تھ سا تھ ملک شہر یا ر ایک نو جو ان نئے سیا سی میدان میں اتر ے ہیں اور ان میں کا م کر نے کا جوش ہے ۔
سیا سی حلقوں کے مطا بق پی پی تئیس میں ان نئی سیا سی شخصیا ت کا سا منے آ نا نیک شگون ہے ۔اس سے تما م لیڈروں میں مقا بلے کی فضا ء پید ا ہو گی اور ہر کو ئی اپنے ورکروں اور علا قہ کے ووٹرو ں کے کا م پر زیا دہ سے زیا دہ تو جہ دے گا جس سے علا قہ کے لو گو ں کے مسا ئل حل ہو نے میں کا فی آ سا نیا ں پیدا ہو ں گی ۔اسکے علا وہ اللہ تعا لی انکو تو فیق دے کہ یہ حلقہ پی پی تئیس کیلئے بڑ ے بڑ ے پر وجیکٹ منظو ر کروا سکیں تا کہ علا قے کی تعمیر وتر قی اور تعلیمی مید ان میں پسما ند گی دور ہو سکے ۔خد ا حا فظ

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog