والنسیا۔عمران خا ن ہی ملک میں اصل جمہوریت لا سکتے ہیں راجہ ارشد

Published on September 17, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 409)      No Comments

mm
والنسیا(یواین پی) تحریک انصاف والنسیا(سپین) کے سنےئر رہنما اور ممتاز کاروباری شخصیت اور تاج محل ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر راجہ ارشد چب آف پوران نے کہا ہے کہ عمران خا ن ہی ملک میں اصل جمہوریت لا سکتے ہیں وہ واحد سیاسی لیڈر ہیں جنہوں نے ملک سے موروثی سیاست کے خاتمے کے لیے باہر نکلے اور آواز اٹھائی اور پاکستانی عوام کو ظلم اور جبر کے خلاف ساتھ لے نکلے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے سیلاب سے متاثرہ عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔ہر جگہ گو نواز گو کے نعرے لگائے جا رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes