وزیراعظم محمد نواز شریف کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت

Published on September 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 334)      No Comments

77
اسلام آباد ۔۔۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے بدھ کو بھی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی۔ اس دوران حکومتی اور اپوزیشن اراکین وزیراعظم سے تبادلہ خیال کرتے رہے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف سے سینٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن، مسلم لیگ (ن) کے اراکین قیصر احمد شیخ، راؤ اجمل، عمر ایوب، شیخ روحیل اصغر، رانا حیات، سائرہ افضل تارڑ اور دیگر نے بھی ملاقات کی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme