گلوکارہ جنیوارائے کی بنگالی میوزک البم ریلیز ہونے پر مبارک بادوں کے ڈھیر

Published on September 24, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 449)      No Comments

unnamed
کولکتہ۔۔۔تفصیلات کے مطابق بیس ستمبر2014کو پریس کلب کولکتہ میں معروف بھارتی اداکارہ و گلوکارہ کی بنگالی البم کی ایک شاندارتقریب منعقد ہوئی جس میں سینکڑوں فنکاروں گلوکاروں سیاسی و سرکاری شخصیات نے شرکت کی اور انکی اس کا میابی پر ڈھیروں مبارکبادیں اس موقع پر پاکستان کے معروف کالم نگار مقصود انجم کمبوہ ،بی بی سی اردویو ایس کے چیف ایڈیٹر اختر سہو اور ڈیلی خبر نامہ کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن مہر سلطان محمود نے بھی جنیوا رائے کو مبارک باد پیش کی ہے انہوں نے امید کی ہے کہ وہ پاکستان کے صحافی اور شاعر کی بھی غزلیں گا کر مشکور فرمائیں گی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes