سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الضحی کا چاند نظر آگیا

Published on September 24, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 875)      No Comments

عید
 پاکستان میں عیدالضحی 5 اکتوبر بروز اتوار کوہونے کے قوی امکانات ہیں
جدہ سعودی عرب . ( بیورو چیف یو این این پاکستان زکیر احمد بهٹی)سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الضحی کا چاند نظر آگیا حج مبارک اس سال 3 اکتوبر بروز جمعہ مبارک کو ہو گااور یہ حج اکبر ہوگاسعودی عرب میں عیدالضحی 4 اکتوبر بروز ہفتہ کو ہوگی پاکستان میں عیدالضحی 5 اکتوبر بروز اتوار کوہونے کے قوی امکانات ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy