والنسیا۔چوہدری ظہور الٰہی نے گجرات کی عوام کیلئے تاریخی خدمات سرانجام دیں طارق محمودر وڑائچ

Published on September 27, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 363)      No Comments

tar
والنسیا(یواین پی) پاکستان مسلم لیگ ق والنسیا کے سنےئر رہنما اور ممتاز بزنس مین چوہدری طارق محمود وڑائچ آف کالرہ کلاں نے چوہدری ظہور الہی شہید کی برسی پر انکی سیاسی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری ظہورالٰہی شہید ایک عظیم اور تاریخ ساز شخصیت تھے ان کا حلقہ احباب بہت وسیع تھا آج چوہدری برادران ان کے نقشے قدم پر چل رہے ہیں چوہدری ظہورالٰہی شہید بے باک اور محب وطن سیاست دان تھے گجرات کی عوام کیلئے انہوں نے تاریخی خدمات سرانجام دیں جنہیں آج بھی لوگ یاد کرتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme