عارف والا، اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر مسیح شخص نے مہذب اسلام قبول کرلیا

Published on April 17, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 471)      No Comments

777
عارف والا (یوا ین پی )اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر مسیح شخص نے مہذب اسلام قبول کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کرسچن کالونی کے رہائشی شہباز مسیح نے جامع مسجد مبارک اہلحدیث اوڈاں والی عارفوالا میں قاری محمد احمد کے ہاتھ پر کلمہ طیب پڑھ کر مذہب اسلام قبول کرلیا اور نیا اسلامی نام محمد شہباز رکھ دیا گیا اس موقعہ پرقاری بلال شہزاد، محمد عمران اور حاجی محمدسرور رحمانی بھی موجودتھے نومسلم محمد شہباز نے ’میڈیا ‘‘ سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ مذہب اسلام قبول کرنے سے دلی راحت نصیب ہوئی ہے میں انشاء اللہ خالق کائنات کی عبادت اور حضوراکرم سرکار دو عالم ﷺ کی پیروی کروں گا ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy