معروف اداکار قادر خان حج کرنے کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے

Published on September 29, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 935)      No Comments

1456831_380054532143759_238006037_n
جدہ سعودی عرب(بیورو چیف یو این این پاکستان زکیر احمد بهٹی) انڈیا فلموں کے معروف اداکار قادر خان حج کرنے کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے قادر خان بھارتی فلم انڈسٹری سے منسلک 78سالہ اداکار ہے جو اپنے سنجیدہ اور مزاحیہ کرداروں کی وجہ سے ناظرین میں خاصے مقبول ہے انہوں نے فلم انڈسٹری کے بہت سے مشہور اداکاروں کے ساتھ کام کیا اور درجنوں فلموں کے لئے ڈائیلاگ بھی لکھے قادر خان نے متعدد فلم فئیر ایوارڈ بھی اپنے نام کئے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes