پاکستان ریلوے نے عید کے تینوں دن کرایوں میں 33فیصد کمی کر دی

Published on October 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 382)      No Comments

66
لاہور(یو این پی)پاکستان ریلوے نے عید کے تین دنوں کے لئے کرایوں میں 33فیصد کمی کر دی،وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عیدالااضحیٰ کے موقع پر ریل کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کو کرایوں میں رعایت دی جائے جس پر ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسوں میں سفر کرنے والے مسافروں کو کرایوں میں تینتس فیصد کمی کرنے کا اعلان کیا ہے اور یہ رعایت عید کے تین دنوں تک برقرار رہے گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题