پنجاب میں انسدادِ پولیو مہم کے بری طرح متاثر ہونے کا خطرہ

Published on October 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,086)      No Comments

news-1412154082-1184لاہور(یو این پی) پنجاب میں انسداد پولیو مہم ناکام ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں انسداد پولیو مہم ناکام ہونے کا خطرہ ہے، صوبے کے مختلف شہروں میں 750 سے زائد خاندان نے اپنے بچوں کو پولیو ویکسین پلوانے سے انکار کردیا ہے جب کہ راولپنڈی میں 400، لاہور میں 86 خاندان نے اپنے بچوں کی ویکسینیشن نہیں کروائی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ساڑھے 3 لاکھ بچے انسداد پولیو ویکسین سے محروم ہیں جبکہ 36 ہزار بچے ایسے ہیں جنہیں کسی بھی قسم کی ویکسینیشن فراہم نہیں کی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes