ورلڈکپ 2015میں پاکستان کرکٹ ٹیم کچھ بھی کر سکتی ہے، شاہد آفریدی

Published on October 3, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 704)      No Comments

66
اگر پاکستان کرکٹ کیلئے کچھ بڑا کرنا ہے تو تمام پلیئرز کوکھل کر بغیر ڈرے کھیلنا ہوگا
لاہور(یو این پی)آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پی سی بی کے دو ہزار سولہ تک کپتانی کے فیصلے سے وقت سے پہلے کپتان بننے کیلئے کوشاں لڑکے اب صرف کرکٹ پر توجہ دیں گے،شاہد آفریدی نے کہا کہ کپتان بننے کی کوشش کرنیوالے اب کرکٹ کھیلیں گے،اگر پاکستان کرکٹ کیلئے کچھ بڑا کرنا ہے تو تمام پلیئرز کوکھل کر بغیر ڈرے کھیلنا ہوگا،سعیداجمل کی جگہ ذوالفقاربابر،رضاحسن بہترین ٹیلنٹ ہیں، ورلڈکپ 2015میں پاکستان کرکٹ ٹیم کچھ بھی کر سکتی ہے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ یونس خان سے بات کرے،یونس خان کو ڈراپ کرنے کاسلیکٹرز اور کپتان بتاسکتے ہیں،سینئرز کو عزت ملنی چاہئے، شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹی 20 آسان گیم نہیں، 2016ء کیلئے ابھی سے پلان بنالیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes