معروف اداکارہ سعدیہ امام کا سیاست میں قدم

Published on February 6, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 444)      No Comments

6
کراچی(یو این پی) معروف اداکارہ اور مشہور مارننگ شو کی میزبان سعدیہ امام نے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سندھ پیپلز پارٹی کے صدر نثار کھوڑو نے انکے فیصلے کو سراہا۔ اور توقع کی جا رہی ہے کہ انہیں پارٹی میں اہم ذمہ داری دی جائے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes