ممنوعہ ادویات کے استعمال کے اثرات کئی دھائیوں بعد بھی انسانی جسم میں موجود رہتے ہیں،جدید تحقیق

Published on October 7, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 497)      No Comments

index
اوسلو (یواین پی) ممنوعہ ادویات کے استعمال کے اثرات کئی دھائیوں بعد بھی انسان کے وجود میں قائم رہتے ہیں۔ سپورٹس سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ممنوعہ ادویات کے استعمال کی پاداش میں معطل کئے جانے والے اتھیلیٹس اپنی سزاؤں کے خاتمہ کے برسوں بعد تک ان ادویات کے اثرات سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ ناروے میں اوسلو یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق انسانی پٹھے ممنوعہ ادویات کے اثرات کئی سال بعد تک محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy