الله ظالموں کو راہ نہیں دکھاتاسورة التّوبَة

Published on October 8, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,141)      No Comments

Q8
بھلا جس نے اپنی عمارت کی بنیاد الله سے ڈرنے اوراس کی رضا مندی پر رکھی ہو وہ بہتر ہے یا جس نے اپنی عمارت کی بنیاد ایک کھائی کے کنارے پررکھی جو گرنے والی ہے پھر وہ اسے دوزخ کی آگ میں لے گری اور الله ظالموں کو راہ نہیں دکھاتا
آیت نمبر 108
سورة التّوبَة

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes